Sunday, 12 April 2020

جرمنی میں متاثرین کی تعداد میں 2 ہزار 821 کا اضافہ..

جرمنی میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جرمنی میں متاثرین کی تعداد میں 2 ہزار 821 کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 20 ہزار 479 تک پہنچ گئی۔
خیال رہے کہ اس سے ایک روز قبل متاثرین کی تعداد میں 4 ہزار 133 کا اضافہ ہوا تھا تاہم حالیہ تعداد اس کے مقابلے میں کم ہیں۔

No comments:

Post a Comment