دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد17لاکھ 81ہزار ہوگئی جبکہ 1لاکھ 8ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئ
لاہور دنیا بھر میں مجموعی طور پر 4 لاکھ سے
زائد افراد نے کرونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق دسمبر
چین میں ا س
وباء کے پھیلنے کے بعد سے
دنیا کے
193ملکوں میں کورونا کے 17لاکھ 81ہزار107 کیسز کا اندراج کیا گیا، جن میں سے چار
لاکھ 4ہزار559 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کی
جانب سے فراہم کردہ اعداد شمار کے مطابق
اٹلی میں
مجموعی طور پر ایک لاکھ باون ہزار دو سو اکہتر افراد کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 19,882 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
اسی طرھ سپین مین کل 161,852افراد متاثر ہوئے جان میں
16,353افراد لقمہ اجل بنے۔ فرانس میں کورونا کے مجموعی طور 129,654افراد کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سی13,832ہلاکتیں ہوئیں۔
جس کے بعد برطانیہ میں کورونا وائرس کے مجموعی طور 78,991 کیسسز کا اندراج کیا گیا جن
میں سی9,875افراد ہلاک ہوئے۔اس طرح چین بشمول
ہانگ کانگ اور مکائو میں کل 81,953کیسسز کا اندراج ہوا جن میں سے 3339افراد ہلاک ہوئے
جبکہ 77525افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
یورپ میں 898,273کیسسز
سامنے آئے جبکہ 73,948ٓاموات ہوئیں۔جبکہ
امریکہ اور
کینڈا میں 537512افراد متاثر ہوئے اور 20,560افراد
ہلاک ہوئے۔ایشیاء
میں134227کیسسز سامنے آئے اور 4734اموات ہوئیں۔مشرق وستطی میں 96,598 کیسسز سامنے
آئے اور 4649افراد
ہلاک ہوئے
ہیں۔لاطینی امریکہ اور کیربین جزائر میں 57,797کیسسز درج ہوئے اور 2,381 افراد
لقمہ اجل بنے،جبکہ
افریقہ میں13,
297کیسسز سامنے آئے اور 726 افراد
ہلاک ہوئے ہیں
دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد17لاکھ 81ہزار ہوگئی جبکہ 1لاکھ 8ہزار سے زائد
افراد جاں بحق ہوگئے۔
No comments:
Post a Comment