وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے بڑھتےہوئے کیسز پر تشویش کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں اضافہ کرنے سے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، مکیس چاؤلہ، امتیاز شیخ، ناصر شاہ، مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی، آئی جی سندھ، ہوم سیکریٹری، ڈاکٹر باری، فیصل ایدھی، رینجرز، نیوی اور عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے میں سخت پریشان ہوں کہ حالات کہاں رہے ہیں۔

No comments:
Post a Comment